
نوجوان نسل میں بڑھتی ہوئی ذہنی پریشانیاں اور معاشرتی بے پروائی
آج جب میں نے اپنی بیٹی کو اس کے کالج سے لیا تو وہ بہت خاموش اور پریشان نظر آرہی تھی۔ میں نے سوچاامتحانات کی وجہ سے تھکاوٹ ہو گئی ہو گی۔...